,

Hisn e Haseen – حصن حصین

 1,000.000

Writer: Imam Muhammad Bin Al Jazri

Pages: 304

Category: Islam

حصنِ حصین، نبی کریم ﷺ کی دعاؤں کا مجموعہ ہے جسے مشہور محدث علامہ محمد بن الجزری (رح) نے تحریر کیا ہے۔ اصل کتاب عربی زبان میں ہے اور بعد میں مختلف زبانوں میں ترجمہ کی گئی۔ اس کتاب کا اردو میں ترجمہ کرتے وقت دعاؤں کو دوبارہ اس طرح ترتیب دیا کہ انہیں موقع کی مناسبت سے پڑھنا آسان ہو جائے۔ یہ کتاب عام مسلمانوں کے لیے عملی نقطہ نظر سے بہت مفید ہے۔ ایک عام آدمی اس کتاب کو آسانی سے استعمال کر سکتا ہے اور کسی بھی موقع کے لیے مخصوص دعا تلاش کرنے میں کوئی مشکل پیش نہیں آتی۔

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.

Shopping Cart
Scroll to Top